پی ڈی ایم ٹولہ جعلی فارم 47 کے ذریعے ملک پر مسلط کیا گیا ہے،پاکستان کی فلاح ایم ایسی حکومت میں ہے جس کو عوام نے مینڈیٹ دیا ہے،اور انشاء اللہ عمران خان کی قیادت میں قوم کو اس مقصد میں جلد کامیابی ملے گی۔ #فاتح_قیدی_عمران_خان
پاکستان کی عوام کی حقیقی آزادی کی خاطر 200 دن سے پابند سلاسل کپتان نے کسی طرح کی ڈیل نہیں کی،اور اب بھی کپتان قوم کے مینڈیٹ کی آواز اٹھارہا ہے اور ان شاءاللہ نظریہِ حقیقی آزادی کی ہی کامیابی ہوگی۔
حکمران عوامی رائے سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ پاکستان میں ٹویٹر بند کردیا ہے ۔۔ ابھی صرف ایک کمشنر نے سچ بولا ہے ثمر عباس #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
ہمیں نمائندے چاہیئں۔۔۔ چور نہیں اپنے ووٹ پہ شپ و خون مارنے والے مینڈیٹ چوروں کے خلاف نکلیں 'پاکستان تحریک انصاف' کا ملک گیر پر امن احتجاج۔ 17 فروری بروز ہفتہ • دوپہر 12 بجے #MandateTheives#PTIPressConference
یہ ہے اصل مینڈیٹ جو عوام نے پاکستان تحریک انصاف کو دیا ہے، جس کو آج لگاتار پانچویں دن بھی چرایا جا رہا ہے۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر 11 فروری بروز اتوار عوامی مینڈیٹ کی چوری کے خلاف ملک گیر احتجاج ہوگا۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
آپ سب نے ووٹ ڈال کر تاریخ رقم کر دی ہے، لیکن کام ابھی پورا نہیں ہوا۔ اگر آپ کے ہلقے میں دھاندلی کی وجہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار کو فارم ۴۵ یا فارم ۴۷ ابھی تک نہیں دیا یا غلط نمبرز دے کر ہرا دیا گیا تو آج انتہائی اہم دن ہے RO Office کے باہر احتجاج کرنے کا۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Dr Shahbaz Gill @SHABAZGIL addressed the crowd gathered in Times Square, New York City, to protest the fraudulent election results manipulation in Pakistan. #PTIUSAProtest#عوامی_رائے_کا_احترام_کرو
آج بروز اتوار دن 2 بجے پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب میں بھی انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج ریکارڈ کروائے گی۔ #نکلو_ووٹ_کی_حفاظت_کرو